مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تقریب سے تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID 1877691
آپ کا تبصرہ